-
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں مقامی یونٹ کمانڈر نے کابل خیل کے انجمن نوجوانان کے صدر سے ملاقات
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں مقامی یونٹ کمانڈر نے کابل خیل کے انجمن نوجوانان کے صدر سے ملاقات میں تعلیم کی اہمیت و افادیت پر زور دیتے ہوئے "علم ٹولو دہ پارہ" مہم کے تحت سکولوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو داخلہ دلوانے کیلئے موثر اقدامات پر مشاروت کی۔اس کے علاوہ طلباء میں امتحانات کے دوران نقل کے رجحان کو کم کرنے اور میرٹ و قابلیت پر اعتماد کرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔