لانڈ سید آباد شمالی وزیرستان میں NDM کے جاں بحق کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت/ فاتحہ خوانی کی گئی۔

مرحوم کے والد واصف اللہ خان نے سیکورٹی فورسز کے حسن سلوک کو سراہا۔
متوفی NDM کارکن کے اہل خانہ کو امداد فراہم کی گئی۔