-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے بویا میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر اور ملاخ قبیلے کے ملک ومشران کے مابین جرگہ ہوا
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے بویا میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر اور ملاخ قبیلے کے ملک ومشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں کمانڈر نے این ڈی ایم کے کارکن واصف اللہ کی وفات پر ان کے والد سے تعزیت کی اور مالی معاونت بھی کی۔ اس کے علاؤہ کمانڈر نے ملک و مشران کی درخواست پر بویا اسپتال میں ایمبولینس، مسجد اور پانی فراہمی سکیم کے لیے فنڈ فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔