-
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بنگیدار میں مقامی ونگ کمانڈر اور ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بنگیدار میں مقامی ونگ کمانڈر اور ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے کی ترقی کیلئے امن و استحکام کے قیام اور پرامن الیکشن کے انعقاد کیلئے مقامی عمائدین کی کاوشوں کو سراہا گیا۔