-
جنرل آفسر کمانڈنگ شمالی وزیرستان میجر جنرل رياض انجم کی زیر صدارت اتمانزئی قبیلے کے ملک و مشران کے ساتھ جرگے
جنرل آفسر کمانڈنگ شمالی وزیرستان میجر جنرل رياض انجم کی زیر صدارت اتمانزئی قبیلے کے ملک و مشران کے ساتھ جرگے میں علاقے میں امن و امان قائم رکھنے، باہمی ہم آہنگی کے فروغ اور درپیش مسائل کے حل کیلئے مؤثر تجاویز پر مشاورت کی گئی۔