-
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں مقامی برگیڈ کمانڈر اور ایپی و مدی خیل گاؤں کے ملک و مشران کے مابین جرگے
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں مقامی برگیڈ کمانڈر اور ایپی و مدی خیل گاؤں کے ملک و مشران کے مابین جرگے میں دونوں قبائل کے مابین جاری تنازعے کے پرامن حل اور دونوں قبائل کی جانب سے اتفاق رائے سے پرامن حل کیلئے ثالثیوں کی نامزدگی کے حوالے سے مؤثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔