-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں مقامی برگیڈ کمانڈر نے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر سے ملاقات کی
شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی میں مقامی برگیڈ کمانڈر نے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر سے ملاقات کی۔ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے کنٹرول کیلئےشجر کاری کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔اس کے علاؤہ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر نے علاقے میں زیتون کی پیداوار بڑھانے کیلئے پیوند کاری کے عمل کیلئے تربیت یافتہ عملہ اور 15000 پودے فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔