-
شمالی وزیرستان کی تحصیل گھڑیوم میں مقامی یونٹ کمانڈر اور علاقے کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا
شمالی وزیرستان کی تحصیل گھڑیوم میں مقامی یونٹ کمانڈر اور علاقے کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا ۔ جرگے میں علاقے میں امن و استحکام کے قیام کیلئے باہمی کوششوں، مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں موثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا. اس کے علاوہ کمانڈر نے حافظ نور سلام کے سوگوار خاندان کی سول شہدا پیکج کے تحت معاونت بھی کی۔