-
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں مقامی یونٹ کمانڈر نے بسی خیل گاؤں کے رہائشی حمزہ گل ولد گل رؤف کے جنازے میں شرکت کی
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں مقامی یونٹ کمانڈر نے بسی خیل گاؤں کے رہائشی حمزہ گل ولد گل رؤف کے جنازے میں شرکت کی ۔نماز جنازہ کے بعد کمانڈر نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی۔