-
جنرل آفیسر کمانڈنگ شمالی وزیرستان میجر جنرل انجم ریاض نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور ماڈی پیٹرولیم کمپنی(MPCL) کے حکام سے ملاقات کی
جنرل آفیسر کمانڈنگ شمالی وزیرستان میجر جنرل انجم ریاض نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور ماڈی پیٹرولیم کمپنی(MPCL) کے حکام سے ملاقات کی۔ملاقات میں شمالی وزیرستان میں (SNGPL) اور (MPCL) کے پروجیکٹس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔جی او سی نے قدرتی وسائل سے استفادہ کرنے کیلئے منصوبوں کی بروقت تکمیل کی اہمیت پر زور دیا