-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں آج مقامی ونگ کمانڈر،سول انتظامیہ اور ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں آج مقامی ونگ کمانڈر،سول انتظامیہ اور ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔جرگے میں علاقے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے باہمی ہم آہنگی کے فروغ، زمین کی قیمتوں کے بارے میں مقامی لوگوں کے تحفظات اور مقامی لوگوں کی فلاح کیلئے واپڈا اور سول انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔