-
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیواگڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے 200 ضرورت مند اور مستحق خاندانوں میں فری راشن پیکج تقسیم کیا
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیواگڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے 200 ضرورت مند اور مستحق خاندانوں میں فری راشن پیکج تقسیم کیا ۔راشن پیکج میں آٹا، دالیں، چاول ، چینی، گھی، دودھ، چائے اور دیگر روزمرہ کے استعمال کی اشیاء شامل تھیں.راشن تقسیم کرنے کی تقریب میں مقامی کمانڈنگ افسر نے اہل علاقہ سے ملاقات میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا