شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں مقامی فوجی یونٹ اور نریداگ گاؤں کی ٹیموں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔میچ کو دیکھنے کیلئے مقامی لوگوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی