-
شمالی وزیرستان ؛ بیواؤں اور مستحقین کو گھر کی دہلیز پر رمضان راشن پیکج فراہم ۔۔۔
شمالی وزیرستان ؛ بیواؤں اور مستحقین کو گھر کی دہلیز پر رمضان راشن پیکج فراہم ۔۔۔ کمانڈنگ آفیسر غلام خان نے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیواگڑھ کے 100 مستحقین اور بیواوں کی عزت نفس اور آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان راشن پیکج ان کے گھر کی دہلیز پر جا کر مہیا کیا۔ راشن پیکج میں آٹا، دالیں، چاول، چینی، گھی، دودھ، چائے اور دیگر روزمرہ کے استعمال کی اشیاء شامل تھیں