-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں مقامی یونٹ کمانڈر نے گورنمنٹ بوائز پبلک سکول گلاب خیل اور مدرسہ انس بن مالک کا دورہ کیا
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں مقامی یونٹ کمانڈر نے گورنمنٹ بوائز پبلک سکول گلاب خیل اور مدرسہ انس بن مالک کا دورہ کیا اور اساتذہ و طلباء سے ملاقات میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ، علم ٹولو دہ پارہ کے نظریہ کے متعلق آگاہی کیلئے مقامی اساتذہ کے کردار اور اسکولز میں زائد سے زائد طلباء کے داخلہ کے حوالے سے مؤثر تدابیر پر مشاورت کی گئی۔