-
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کالام قلعہ میں مقامی یونٹ کمانڈر ملک خیل اور ملی خیل کے درمیان اجلاس ہوا۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کلام فورٹ میں مقامی یونٹ کمانڈر، بوبلی گاؤں اور مدی خیل کے ملک ومشران کے مابین الگ الگ جرگوں میں علاقے میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے، نوجوان نسل کو دہشتگردوں کے منفی پروپیگنڈے سے دور رکھنے اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مقامی عمائدین کی ذمہ داریوں کے بارے میں بات چیت کی گئی۔