-
شمالی وزیرستان: برگیڈ کمانڈر دتہ خیل کا فری میڈیکل کیمپ کا دورہ
برگیڈ کمانڈر دتہ خیل نے شیرانی گاوں میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے مقامی لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے موثر اقدامات پر گفتگو کی۔اس فری میڈیکل کیمپ میں 700 مریضوں کو علاج معالجے کی فری سہولیات فراہم کی گئیں