شمالی وزیرستان ؛ یتیم اور غریب بچوں کو تعلیم سے روشناس کرانے کیلئے اقدامات
سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل سپن وام میں تعلیم کے حصول کو آسان بنانے کے لیے مختلف اسکولوں کے 33 غریب اور ضرورت مند طلباء کو ماہانہ اسکول فیس کی ادائیگی کے لیے نقد رقم تقسیم کی گئی۔