-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے زاکر خیل اور گلاب خیل میں مقامی یونٹ کے زیر اہتمام شجرکاری
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے زاکر خیل اور گلاب خیل میں مقامی یونٹ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ جس کے پہلے مرحلے میں مقامی مشران اور بچوں کی مدد سے سیب اور مختلف پھلوں کے 400 پودے لگائے گئے تاکہ ماحول کو آلودگی سے صاف رکھا جائے۔