-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے دمامہ گاؤں میں پاک فوج کی مقامی یونٹ کی جانب سے ہر ماہ فری راشن
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے دمامہ گاؤں میں پاک فوج کی مقامی یونٹ کی جانب سے ہر ماہ فری راشن پیکج تقسیم کرنے کی مہم چلائی جاتی ہے ۔ جس کے تحت آج بھی علاقے کے ضرورت مند اور مستحق خاندانوں میں فری راشن تقسیم کیا گیا ۔ راشن میں آٹا، دال، چینی اور دیگر روزمرہ کے استعمال کی اشیاء شامل تھیں۔