شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے دردونی میں پاک فوج کے تعاون سے علاقے کے غریب اور مستحق 20 بچوں کو تعلیم سے روشناس کرنے کیلئے قریبی سکولوں میں داخل کروایا گیا۔