باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں باجوڑ سکاؤٹس کے زیر اہتمام مقامی لوگوں
باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں باجوڑ سکاؤٹس کے زیر اہتمام مقامی لوگوں کی تفریح کیلئے دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔کھلاڈیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے مقامی ونگ کمانڈر نے بھی شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔