باجوڑ کے علاقے نواگئی میں حالیہ شدید بارشوں سے متاثرہ خاندانوں
باجوڑ کے علاقے نواگئی میں حالیہ شدید بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں سیکورٹی کی جانب سے راشن پیکجز تقسیم کئے گئے۔باجوڑ کے دیگر علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے فوڈ پیکیجز ڈیسٹریبیوشن کا سلسلہ جاری ہے۔