-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ایشام میں مقامی یونٹ کمانڈر ، تحصیلداراور برمند کے مقامی
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ایشام میں مقامی یونٹ کمانڈر ، تحصیلداراور برمند کے مقامی ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں برمند پرائمری سکول کے تنازعہ کے پر امن حل اور سکول میں دوبارہ سے باقاعدہ کلاسز کے آغازپر بات چیت کی گئی۔ جرگے کا اختتام پر مقامی ملک ومشران نے علاقے میں تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔