باجوڑ کے علاقے بٹوار میں سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام شجر کاری
باجوڑ کے علاقے بٹوار میں سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے دوران اساتذہ، طلباء،مقامی عمائدین اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے کثیر تعداد میں پودے لگائے اور یہ سلسلہ اگلے کئی دنوں تک جاری رہے گا۔