باجوڑ؛ کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس بریگیڈیئر محسن جاوید نے علاقائی صحافیوں سے ملاقات کی۔ملاقات میں تعلیم کی اہمیت و ضرورت کے متعلق لوگون میں شعور اجاگر کرنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔