-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں مقامی برگیڈ کمانڈر
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں مقامی برگیڈ کمانڈر نے چھوٹا دتہ خیل کے رہائشی ملک لیاقت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں جاری ایم پی سی ایل اور ایس این جی پی ایل کے ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کیلئے باہمی کوشش کرنے، نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے اور دیگر درپیش مسائل کے حل کیلئے مؤثر تجاویز پر مشاورت کی گئی۔