-
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کےعلاقے دیواگڑھ
شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کےعلاقے دیواگڑھ میںمقامی یونٹ کمانڈر اور ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں علاقے میں قیامِ امن کیلئے عمائدین کی ذمہ داریوں، تعلیم کی اہمیت بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ اور دیگر سیکیورٹی امور میں بہتری لانے کیلئے خصوصی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔