-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر نے
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں آج مقامی برگیڈ کمانڈر نے تحصیلدار، پولیس محرر اور دیگر ملک ومشران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں زیرِ تعمیر سپورٹس کمپلیکس و ریسکیو 1122 کے دفتر پر جاری کام کی پیشرفت اور دیگر سیکیورٹی امور میں بہتری کیلئے خصوصی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔