-
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کھجوری فورٹ میں مقامی
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کھجوری فورٹ میں مقامی یونٹ کمانڈر اور موساکئی گاؤں کے ملک ومشران کے مابین جرگہ ہوا۔جرگے میں علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے باہمی تعاون کے فروغ، دہشتگردی کے خاتمے اور دیگر سیکیورٹی امور میں بہتری لانے کیلئے خصوصی اقدامات پر مشاورت کی گئی۔