شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں مقامی یونٹ
شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں مقامی یونٹ کمانڈر، روغزئی کلے کے رہائشی ملک ارباب خان کی بہن کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔