-
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے کاکا زیارت میں مقامی یونٹ کمانڈر
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے کاکا زیارت میں مقامی یونٹ کمانڈر، ٹی ٹی مداخیل، زرگری، مندی خیل، اتمان خیل، دمامہ خدر خیل، دردونی اور نور خیل کے ملک و مشران کے مابین جرگہ ہوا۔ جرگے میں باہمی تعاون سے دہشت گردی کے خاتمے، تعلیم کے فروغ اور صحت کی سہولیات پر بات چیت کی گئی۔ علاقے کے لیے عنقریب میڈیکل کیمپ منعقد کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی ۔