شمالی وزیرستان: تحصیل سپین وام میں برگیڈ کمانڈر نے
شمالی وزیرستان: تحصیل سپین وام میں برگیڈ کمانڈر نے چیف آف آرمی اسٹاف یوتھ انگیجیمنٹ سکیم کے تحت آرمی پبلک سکول و کالج میں مفت تعلیم کے لیے منتخب ہونے والے طلباء اور ان کے والدین سے ملاقات کی اور بہتر تعلیمی سہولت کی اہمیت پر بات کی۔