-
شمالی وزیرستان؛ رزمک بازار میں پاک بھارت میچ دکھانے کے لیے شوال رائفلز/ 192 ونگ کی بڑی ٹی وی اسکرین کی تنصیب۔
شمالی وزیرستان؛ شوال رائفلز/ 192 وینگ کی جانب سے رزمک بازار میں پاک بھارت میچ دکھانے کیلئے بڑی ٹی وی سکرین کی تنصیب *عوام کی بڑی تعداد پاک بھارت میچ سے لطف اندوز ہورہی ہے۔ شائقین کرکٹ نے سکرین کی تنصیب پر شوال رائفلز کا شکریہ ادا کیا