تیمر گڑھ میں فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج جسے 9 مئی کو شرپسندوں نے نذر آتش کر دیا تھا، کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔