-
اختر حیات خیبرپختونخوا کے نئے آئی جی مقرر
- 10 فروری 2023
خیبر پختون خوا پولیس کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ایف آئی اے میں کام کرنے والے گریڈ 21 کے پولیس افسر اختر حیات کو انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا تعینات کردیا گیا ہے جب کہ سابق ہوجانے والے آئی جی کے پی کے معظم جاہ انصاری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ قبل ازیں اختر حیات ڈی آئی جی اسپیشل برانچ خیبرپختونخوا رہ چکے ہیں اور وہ ڈی آئی جی مالاکنڈ کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں