-
دوسرا ٹی 20: پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست، افغانستان نے سیریز اپنے نام کرلی
- 27 مارچ 2023
افغانستان نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
ہدف کے تعاقب میں افغانستان نے 19.5 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔
پہلے میچ کی طرح اس میچ میں بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔ پاکستان کی پہلی وکٹ صفر کے سکور پر گری جب صائم ایوب آؤٹ ہوئے۔