چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کے مقابلے اختتام پذیر ہوئی ۔
آرٹ مقابلوں کا مقصد چین کے کلچر اور وہاں کے لوگوں کی ترز زندگی سمجھنا تھا ۔ ڈایریکٹر چائینہ سٹڈی سنٹر زاہد انور
چائینہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی، تین روزہ آرٹ ایگزیبیشن کے مقابلے اختتام پذیر ہوئی اختتامی تقریب میں یونیورسٹی کے ڈاکٹر زاہد انور ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف پشاور ادریس خان ، علی نواز گیلانی جنرل سیکرٹری چاینا ایسوسیشن ، احمد انور صاحب چیئرمین گورنر ٹیم ، اساتزہ کرام کے علاؤہ آرٹ مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبا و طالبات نے شرکت کی ۔
مقابلے میں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات اور اساتزہ کرام کو نقد رقم اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا