-
خیبر پختونخوا میں رواں سال 16 لاکھ سے زائد بچوں کو سکولوں میں لانے کا ہدف مقرر
- 9 اپریل 2023
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے رواں سال صوبے میں 16 لاکھ بچوں کو داخلہ مہم کے دوران سکولوں میں لانے کا ہدف مقرر کیا ہے جبکہ صوبائی حکومت آؤٹ آف سکول چلڈرن کو سکولوں میں لانے کیلئے ایک ہزار سے زائد سکولوں میں ڈبل شفٹ کا آغاز کر دیا ہے اور اب بچے سیکنڈ ٹائم میں بھی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ جس کے تحت بچے اب سیکنڈ ٹائم تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔