-
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ
- 03 اپریل 2023
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جسے کل سنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ میں آج سماعت کے موقع پر سکیورٹی میں اضافہ کیا گیا اور سپریم کورٹ میں انہی افراد کو داخلے کی اجازت دی جن کے مقدمات زیرسماعت ہیں۔