-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سی ٹی ڈی کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے: آئی جی کے پی
- 28 فروری 2023
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے سی ٹی ڈی کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے۔
میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی اختر حیات خان نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث گروپس مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیس لائنز دھماکے کے بعد سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز نگران صوبائی حکومت کو بھیج دی ہیں۔