الیکٹرک بائیک اور رکشہ کیلئے5لاکھ تک بلاسودقرضہ سکیم منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کے لیے بلا سود 5 لاکھ تک قرضہ دیا جائے گا۔ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشوں کے لیے وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون اسکیم کے ماڈل پر اسکیم کی منظوری دے دی۔اسکیم کے مطابق ٹئیر ون کے تحت تین سال کی مدت کے لیے 5 لاکھ روپے کا بلاسود قرضہ جاری کیا جائیگا