-
پاکستانی شوٹر کا امیر کویت شاٹ گن کپ میں ریکارڈ قائم، گولڈ میڈل جیت لیا
- 25 فروری 2023
پاکستان کے عثمان چاند نے امیر کویت شاٹ گن کپ میں 125 میں سے 124 شاٹ نشانے پر لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کیا۔ پاکستانی شوٹر عثمان چاند نے ایشیا شاٹ گن کپ کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ انہوں نے امیر کویت شاٹ گن کپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے.