-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 228 روپے 99 پیسے ہوگئی
- 1 اپریل 2023
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 228 روپے 99 پیسے ہوگئی ہے۔اوگرا نوٹیفیکیشن کےمطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 575 روپے 54 پیسے سستا کر دیا گیا ہے