-
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سینئر کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی کا امکان
- 1 اپریل 2023
نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے مشاورت جاری ہے اور ہارون رشید کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کم از کم 3 سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے جبکہ ون ڈے سیریز میں تمام سینیئرز کی واپسی ہو سکتی ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی۔