-
خیبرپختونخوا ،قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل
- 03 مارچ 2023
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 16 اور 19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کا الیکشن شیڈول معطل کردیا۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے تھے