-
افغانستان سے پاکستان کیلئے برآمدات میں اضافہ
- 9 اپریل 2023
افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے افغان وزارت صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات بڑھی ہیں۔ افغان وزارت صنعت نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کو برآمدات 1.2 ارب ڈالرز سے زائد رہیں. خیال رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پانچ سرحدی گزر گاہیں ہیں۔