-
پاک نیوزی لینڈ سیریز ، لاہور میں ہونیوالے میچز کے زیادہ تر ٹکٹس فروخت
- 4 اپریل 2023
لاہورمیں شیڈولڈ تین میچزکے لیے کرکٹ فینز کا بھرپورجوش وخروش دیکھا گیا ، اب تک میچز کے لیے بیشتر انکلوژرز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے ہیں، پہلی دو میچز کے جنرل اور فرسٹ کلاس کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں تاہم تیسرے میچ کے چند ٹکٹ آن لائن دستیاب ہیں۔واضح رہے کہ لاہورمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،15 اور 17 اپریل کو کھیلے جائیں گے