-
ٹی ٹی پی کے دو دھڑوں میں اختلافات شدید، آپسی جھڑپ میں 8 دہشتگرد ہلاک
- 16 فروری 2023
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔افغان انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق کنڑ میں ٹی ٹی پی محسودگروپ اور جماعت الاحرارکے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی جس میں دونوں جانب سے 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
افغان انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشتگردوں میں دوسرے درجے کے 4 کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ محسودگروپ نے جماعت الاحرارکے زیرحراست دہشتگردکو قتل کردیا۔