-
پشاور سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 14 مارچ 2023
موٹروے پولیس موٹر وے ایم ون برہان کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق برآمد شدہ اسلحہ 81 عد 30 بور پستول، 72 عدد 9 ایم ایم پستول، ایک عدد یم 14، 2700 ایس ایم جی کی گولیاں، 30 بور کی 9700 گولیاں، 165 میگزینز پر شامل ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان اسلحہ پشاور کی جانب سے لا رہے تھے۔